قلعہ دیدار سنگھ: 24 سالہ ریڑھی بان نے ایک گھنٹے میں 40 نان کے ساتھ چنے اور 3 لیٹر کولڈرنک پی کر ایک ہزار کی شرط جیت لی
گوجرانوالہ (ویب ڈیسک)24سالہ ریڑھی بان نے ایک گھنٹے میں 40نان چنے کھا کر اور 3 لٹر کولڈرنک پی کر ایک ہزار روپے کی شرط جیت لی۔ بتایا گیا ہے کہ لدھیوالہ وڑائچ کے رہائشی 24 سالہ ریڑھی بان منظور احمد نے اپنے دوستوں سے ایک ہزار روپے کی شرط لگا کر ایک گھنٹے میں چنوں کے ساتھ 40 نان اور3 لٹر کولڈ ڈرنک پی کر ایک ہزار روپے کی شرط جیت لی۔