پاک بھارت کشیدگی کے باعث صحافیوں کا دورہ بھارت منسوخ کر دیا گیا

پاک بھارت کشیدگی کے باعث صحافیوں کا دورہ بھارت منسوخ کر دیا گیا
پاک بھارت کشیدگی کے باعث صحافیوں کا دورہ بھارت منسوخ کر دیا گیا

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستانی صحافیوں کا دور ہ بھارت منسوخ کردیا گیا ۔لاہور پریس کلب کی جانب سے جاری نوٹس میں سیکریٹری شاداب ریاض نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے باعث ممبران کا دورہ بھارت منسوخ کردیا گیا ہے ۔جن ممبران نے بھارت کے دورے کے لیے فیس جمع کرائی تھی وہ پریس کلب آفس سے فیس واپسی کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔

مزید :

لاہور -