پریانکا چوپڑا کی قابل اعتراض ویڈیو لیک ہوگئی، ساتھ مرد کون تھا؟ آپ بھی جانئے

پریانکا چوپڑا کی قابل اعتراض ویڈیو لیک ہوگئی، ساتھ مرد کون تھا؟ آپ بھی جانئے
پریانکا چوپڑا کی قابل اعتراض ویڈیو لیک ہوگئی، ساتھ مرد کون تھا؟ آپ بھی جانئے

  

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) مشہو ربالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے جیسے ہی ہالی ووڈ میں قدم رکھے تو پھر انہیں کوئی نہیں روک پایا۔ مشہور ٹی وی سیریز ”کوانٹو“ کے پہلے سیزن میں زبردست پرفارمنس دینے کے بعد اداکارہ اس وقت دوسرے سیزن کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس کی پہلی قسط نشر کر دی گئی ہے۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

پہلے سیزن میں پریانکا چوپڑا نے جہاں اپنے گھونسوں، مکوں اور لاتوں سے شائقین کو حیران کیا وہیں اپنے ساتھی اداکار ”جیک میکلاگھلن“ جو اس سیریز میں ”ریان بوتھ“ کا کردار ادا کر رہے ہیں، کے ساتھ کچھ قابل اعتراض مناظر بھی زیر گفتگو رہے اور بہت سے لوگوں نے اسے پسند کیا تو بہت نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔

روزنامہ پاکستان کی خبریں اپنے ای میل آئی ڈی پر حاصل کرنے اور سبسکرپشن کیلئے یہاں کلک کریں

دوسرے سیزن کی پہلی قسط جیسے ہی نشر ہوئی تو لوگوں نے ایک بار پھر یرپانکا چوپڑا کو ایسے مناظر میں دیکھا گیا جو پہلے سیزن کی نسبت کچھ زیادہ ہی قابل اعتراض ثابت ہوئے ہیں۔ انٹرنیٹ پر ویڈیو لیک ہونے پر انکشاف ہوا کہ ان کے ساتھ کوئی اور نہیں بلکہ پہلی قسط والے ساتھی اداکار ”جیک میکلاگھلن“ ہی ہیں۔ ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد بھارت کے جدید سوچ کے عوام تو اسے انتہائی ”ہاٹ“ اور بہترین قرار دے رہے ہیں لیکن اکثر لوگوں کی تعداد پریانکا چوپڑا کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے۔

مزید :

تفریح -