پاک ایران بحریہ کی مشترکہ مشقیں شروع

پاک ایران بحریہ کی مشترکہ مشقیں شروع
پاک ایران بحریہ کی مشترکہ مشقیں شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی اور ایرانی بحریہ کی مشترکہ فوجی مشقیں کراچی کے نزدیک شروع ہوگئیں ہیں۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق مشقوں میں پاکستان اور ایران کے جنگی بحری جہاز اور ہیلی کاپٹر شریک ہیں، مشترکہ مشقیں دونوں ملکوں کے درمیان دوستانہ تعلقات کا مظہر ہیں۔

مزید :

کراچی -