پاک، بھارت کشیدگی، جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت مشکوک

پاک، بھارت کشیدگی، جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت مشکوک
پاک، بھارت کشیدگی، جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت مشکوک

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک، بھارت کشیدگی کے باعث جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان کی شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کہنا ہے کہ بھارت میں کھلاڑیوں کا تحفظ ضروری ہے اس لئے ایونٹ میں شرکت حکومت اجازت کے ساتھ مشروط کر دی گئی ہے جبکہ حکومت نے ایونٹ میں شرکت کیلئے ابھی تک اجازت نہیں دی۔

مزید :

کھیل -