اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ،پاکستان کی سرحدوں پر چیک پوسٹوں کا جائزہ لی

اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ،پاکستان کی سرحدوں پر چیک پوسٹوں کا جائزہ لی
اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ،پاکستان کی سرحدوں پر چیک پوسٹوں کا جائزہ لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس دوران پاکستان کی سرحدوں پر چیک پوسٹوں کا جائزہ لیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں جمرود ،سومت اور تفتان کی چیک پوسٹوں کو جدید بنانے پر غور کیا گیا جبکہ کواٹر ماسٹر لیفٹیننٹ جنرل جاوید بخاری نے اسحاق ڈار کو اتھارٹی کے قیام پر بریفنگ دی ۔اجلاس میں وزیر خزانہ کو بارڈر پر جدید ٹرمینل کے قیام پر بھی بریفنگ دی گئی ۔

مزید :

اسلام آباد -