کھیلوں کو ریاست کی سیاست کا نشانہ نہیں بننا چاہیے: ممنون حسین

کھیلوں کو ریاست کی سیاست کا نشانہ نہیں بننا چاہیے: ممنون حسین
کھیلوں کو ریاست کی سیاست کا نشانہ نہیں بننا چاہیے: ممنون حسین

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ کھیلوں کو ریاست کی سیاست کا نشانہ نہیں بننا چاہیے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے وفاقی دارالحکومت میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ کھیلوں سے انسانی جسمانی نشوونما کے ساتھ اخلاقی تربیت بھی ہوتی ہے جبکہ کھیلوں کے فروغ سے شدت پسندی کے خاتمے میں مدد ملتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کھیلوں کو ریاست کی سیاست کا نشانہ نہیں بننا چاہیے کیونکہ عالمی امن و استحکام میں بھی کھیلوں کا اہم کردار ہے۔

مزید :

قومی -