سرکاری ونجی گاڑیوں پرمعیاری نمبرپلیٹس کی تنصیب یقینی بنائی جائے:آئی جی سندھ

سرکاری ونجی گاڑیوں پرمعیاری نمبرپلیٹس کی تنصیب یقینی بنائی جائے:آئی جی سندھ
سرکاری ونجی گاڑیوں پرمعیاری نمبرپلیٹس کی تنصیب یقینی بنائی جائے:آئی جی سندھ

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ موٹر سائیکل ون ویلنگ کی روک تھام کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں ۔تفصیلات کے مطابق اے ڈی خواجہ کا کہناتھا کہ سرکاری و نجی گاڑیوں پر معیاری نمبر پلیٹس کی تنصیب کو یقینی بنایا جائے جبکہ غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو سڑکوں نہ آنے دیا جائے ۔

مزید :

کراچی -