تھانہ اورنگی پاکستان بازار سے ٹارگٹ کلرگرفتار،تعلق سیاسی جماعت سے ہے: پولیس

تھانہ اورنگی پاکستان بازار سے ٹارگٹ کلرگرفتار،تعلق سیاسی جماعت سے ہے: پولیس
تھانہ اورنگی پاکستان بازار سے ٹارگٹ کلرگرفتار،تعلق سیاسی جماعت سے ہے: پولیس

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) تھانہ اورنگی پاکستان بازار سے ایک ٹارگٹ کلرکو گرفتار کرلیا گیا ہے جس کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔

پولیس کے مطابق ٹارگٹ کلر کو تھانہ اورنگی پاکستان بازار میں ایک کارروائی کے دوران پکڑا گیا ہے ۔گرفتار ٹارگٹ کلر کی شناخت ذوالفقار عرف چیکو  کے نام سے ہوئی ہے جبکہ اس  کاتعلق سیاسی جماعت سے ہے اور اس نے 2012 میں پیپلز پارٹی کے2کارکنوں کو قتل کیا تھا۔ ٹارگٹ کلر نے انکشاف کیا ہے کہ اس نے پیپلز پارٹی کے کار کنوں کا قتل سیاسی قیادت کے کہنے پر کیا تھااور وہ دونوں اس کے بچپن کے دوست بھی تھے ۔

مزید :

کراچی -