امن و امان براقرار رکھنے کے لئے رینجرز نے حیدر آباد میں سنیپ چیکنگ شروع کر دی

امن و امان براقرار رکھنے کے لئے رینجرز نے حیدر آباد میں سنیپ چیکنگ شروع کر ...
 امن و امان براقرار رکھنے کے لئے رینجرز نے حیدر آباد میں سنیپ چیکنگ شروع کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حیدرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حیدرآباد میں امن امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لئے رینجرز کی جانب سے سنیپ چیکنگ شروع کردی گئی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق رینجرز کے اہلکاروں کی جانب سے ریلوے اسٹیشن اور اس کے اطراف کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیاگیا۔ریلوے اسٹیشن کے علاوہ ٹرین سے سفر کرنے والے مسافروں کی چیکنگ کی گئی اور ان کے کاغذات اور سامان کی چیکنگ کی گئی۔ رینجرزشہر میں کڑی نگرانی کرتے ہوئے مختلف بس سٹاپ پرسنیپ چیکنگ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

مزید :

حیدرآباد -