ورلڈ بینک کے سابق نائب صدر جیمز ایڈمز کی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات

ورلڈ بینک کے سابق نائب صدر جیمز ایڈمز کی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ...
ورلڈ بینک کے سابق نائب صدر جیمز ایڈمز کی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ بینک کے سابق نائب صدر جیمز ایڈمز نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی۔

نجی ٹی وی کے مطابق ملاقات میں ورلڈبینک کے سابق نائب صدر جیمز ایڈمز نے وزیراعلیٰ سندھ سے مختلف باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ کیا۔

مزید :

کراچی -