پارلیمنٹ میں موجودتمام اراکین سے سیاست میں زیادہ سینئر ہوں، اجلاس میں نہ بلانے سے غلط امیج جائے گا:شیخ رشید

پارلیمنٹ میں موجودتمام اراکین سے سیاست میں زیادہ سینئر ہوں، اجلاس میں نہ ...
پارلیمنٹ میں موجودتمام اراکین سے سیاست میں زیادہ سینئر ہوں، اجلاس میں نہ بلانے سے غلط امیج جائے گا:شیخ رشید

  

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میں حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کر رہا ہوں ،جانتا ہوں کہ حکومت مجھ سے خائف ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہر کوئی فرینڈلی اپوزیشن کر رہا ہے ، عوامی مسلم لیگ اور پی ٹی آئی حقیقی اپوزیشن ہے۔انہوں نے کہا کہ میں پارلیمنٹ میں موجودتمام اراکین سے سیاست میں زیادہ سینئر ہوں ، پارلیمانی اجلاس میں نہ بلانے سے غلط امیج جائے گا،قوم کو بھی پتہ ہے کہ حکومت مجھ سے خائف ہے۔

مزید :

راولپنڈی -