بھارت، ریاست تامل ناڈو میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

بھارت، ریاست تامل ناڈو میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
بھارت، ریاست تامل ناڈو میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی ریاست تامل ناڈو میں بحریہ کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق بحریہ کا ہیلی کاپٹر جچٹک سی ایچ 442 مغربی چنائی سے 78 کلومیٹر کے فاصلے پر ضلع ویلور میں گر کر تباہ ہو گیا، تاہم پائلٹ اور دیگر افراد محفوظ رہے۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -