مردان چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے انتخابات مکمل

مردان چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے انتخابات مکمل

  

مردان(اے پی پی)چیمبر آف سمال ٹریڈرز ایند سمال انڈسٹری کے سالانہ انتخابات مکمل ہوگئے،محمد نوازصدرجبکہ سینئر نائب صدر رضوان اللہ اور نائب صدر نصیر احمد بلا مقابلہ چن لئے گئے۔ ایگزیکٹیو کمیٹی کے لئے نئے ممبران کا بھی انتخاب کیا گیا۔

مزید :

کامرس -