کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندا‘ انڈیکس 69پوائنٹس گرگیا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندا‘ انڈیکس 69پوائنٹس گرگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( کامرس ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی مندا دیکھا گیا اور انڈیکس 69.15 پوائنٹس کمی کے بعد 40929.44پر بند ہوا۔ مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ایک موقع پر انڈیکس 41029.06 پوائنٹس کی بالائی سطح پر بھی دیکھا گیا جبکہ ایک موقع پر یہ 40709.29 پوائنٹس کی زیریں سطح پر بھی دیکھا گیا۔ مارکیٹ میں کل 328کمپنیوں کے کاروبار میں 100کے حصص کی قیمتو ں میں اضافہ، 201کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

مزید :

کامرس -