اداکارہ مارواحسین کی سالگرہ منانے کی ہیٹ ٹرک

اداکارہ مارواحسین کی سالگرہ منانے کی ہیٹ ٹرک

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ مارواحسین نے سالگرہ منانے کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی ہے۔ماورا حسین نے گزشتہ روز اپنی26ویں سالگرہ سب سے پہلے ڈرامہ سیریل’آنگن‘کی ریکارڈنگ کے دوران سیٹ پر منائی جس کے بعدوہ بنت فاطمہ اولڈ ایج ہوم گئیں جہاں انہوں نے بے گھر بزرگ خواتین کے ساتھ سالگرہ کا کیک کاٹا اور اس کے ساتھ کافی وقت گزارا جبکہ رات گئے انہوں نے گھر پہنچ کر فیملی کے ساتھ بھی کیک کاٹا۔

مزید :

کلچر -