اکشے کمار کی فٹنس گول وڈیو جاری

اکشے کمار کی فٹنس گول وڈیو جاری

  

ممبئی(اے پی پی)بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے فٹنس گول وڈیو جاری کر دی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اکشے کمار نے ٹویٹر پر گردن کی ورزش کی وڈیو جاری کر دی، اکشے کمار کا کہنا ہے کہ انہیں ہمیشہ سے باہر جا کر ورزش کرناپسند رہا ہیجوانسان کے جسم، ذہن اور موڈ کو تروتازہ رکھنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔اکشے کمار فلم ’’ہاؤس فل فور‘‘ اور ’’2.0‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے۔

مزید :

کلچر -