تاپسی پنو نے 2108کو بہترین سال قرار دے دیا

تاپسی پنو نے 2108کو بہترین سال قرار دے دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ کی اکادارہ تاپسی پنو نے 2108 کو اپنے لئے بہترین سال قرار دے دیا ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کی مطابق فلم ’’من مرضیاں ‘‘ کی ریلیز کے بعد اداکارہ نے سوشل میڈیا ٹوئیڑ کی ایک پوسٹ میں کہنا ہے کہ یہ سال فلمی لحاظ سے ان کے لئے اچھا ثابت ہوا ہے اور وہ اپنے فلمی کیریر کو درست سمت میں جاتے ہوئے؂ دیکھ رہی ہیں۔انہوں نے اپنی فلموں ’’ملک ‘‘ ،’’سورما‘‘ اور’’ من مرضیاں ‘‘ کی تعر یف کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے آپ کو اداکاری کے شعبے میں مزید منوانا چاہتی ہیں۔
اداکارہ فلم ’’بدلہ ‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گی جوآئندہ سال 8 مارچ کو سینما میں پیش کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -