حمید لطیف ہسپتال کے پارکنگ سٹینڈ پر اوور چارجنگ کرنے والا گرفتار

حمید لطیف ہسپتال کے پارکنگ سٹینڈ پر اوور چارجنگ کرنے والا گرفتار

  

لاہور(جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ لاہور نے حمید لطیف ہسپتال کے پارکنگ اسٹینڈ پر کارروائی کی۔ ضلعی انتظامیہ کی ٹیم نے عبدالرزاق نامی شخص کو اوور چارجنگ کرنے پر گرفتار کر وادیا ۔عمر حیات نامی شخص نے ڈی سی لاہور کے سوشل میڈیا پیج پر اوورچارجنگ کی شکایت کی تھی۔

جس پر ڈی سی لاہور نے فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ کی ٹیم کو کارروائی کرنے کی ہدایت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -