پتھری کا علاج الیکٹرو ہومیو پیتھک ادویات سے ممکن ہے،ڈاکٹر اصغر

پتھری کا علاج الیکٹرو ہومیو پیتھک ادویات سے ممکن ہے،ڈاکٹر اصغر

  

لاہور (جنرل رپورٹر)گردوں مثانے میں پتھری کا علاج الیکٹرو ہومیو پیتھک ادویات سے ہی ممکن ہے ۔ان خیالات کا اظہار الیکٹرو ہومیو پیتھک معالجین ڈاکٹر محمد اصغر ،ڈاکٹر محمد افضل میو اورڈاکٹر شیخ اکرام نے الیکٹرو ہومیو پیتھک پر مجلس میں کیا۔

افادیت کے حوالے سے منعقدہ مجلس مذاکرہ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں جدید طریقہ علاج الیکٹر وہومیو پیتھک جو کہ فاسٹ ایکشن ، مضر اثرات سے پاک اور سستا طریقہ علاج ہے ۔ گردوں اور مثانے کی پتھریوں کا آپریشن کے بغیر ادویات کے ذریعے علاج ممکن ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -