مختلف ڈپلومہ امتخانات کا شیڈول جاری

مختلف ڈپلومہ امتخانات کا شیڈول جاری

  

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر ) پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے ڈپلومہ آف ایسویسی ایٹ انجینئر ،ڈپلومہ ڈریس میکنگ اینڈ ڈریس ڈیزائننگ دوسرے سالانہ امتحان کے شیڈول کا اعلان کر دیا ۔ پریکٹیکل 19 نومبر جبکہ تھیوری کا امتحان 20دسمبر سے شروع ہو گا۔ سنگل فیس کے ساتھ آن لائن فیڈنگ اور فیس بنک میں جمع کروانے کے لئے 16اکتوبرجبکہ ڈیٹا لسٹ کا پرنٹ بمعہ اصل بنک چالانجمع کروانے کے لئے 19اکتوبرکی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -