حکومت ہیلی کاپٹر فائرنگ واقعہ کو عالمی عدالت میں اٹھائے
لاہور(لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن اسمبلی مسرت جمشید چیمہ نے وزیر اعظم آزاد کشمیر کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کے خلاف مذمتی قرارد اد اسمبلی میں جمع کراتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اس کو عالمی عدالت میں اٹھائے۔
بھرپور نوٹس لے۔
عالمی سطح پر واضح کرے