تحریک انصاف خواتین ونگ کا ضلعی صدر مقرر کر دیا گیا

تحریک انصاف خواتین ونگ کا ضلعی صدر مقرر کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد کو شعبہ خواتین ونگ لاہور کی ضلعی صدر مقرر کردیا گیا ،گزشتہ روزاس حوالے سے ان کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
گزشتہ دنوں ڈاکٹر نوشین حامد کو وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ہیلتھ اینڈ سروسز بھی نامزد کیا گیا تھا ۔