وزیر خارجہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر عوامی امنگوں کی ترجمان تھی

وزیر خارجہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر عوامی امنگوں کی ترجمان تھی

  

لاہور(کامرس رپورٹر) وزیرخارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر عوامی جذبات کی بھر پور ترجمانی تھی ان خیالا ت کااظہارسینئر نائب صدر انجمن تاجران ہال روڈ عادل حفیظ نے ایک بیان میں کیا، ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیرخارجہ نے اپنے خطاب میں سید دوجہاں ﷺ کی شان میں گستاخیاں کرنے والے عناصر کو جس طرح لگام دینے کی بات کی جوانتہائی خوش آئند امر ہے ۔

عادل حفیظ

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -