پی ٹی آئی تبدیلی کے نام پر غریبو ں کے ساتھ کھیل رہی ہے

پی ٹی آئی تبدیلی کے نام پر غریبو ں کے ساتھ کھیل رہی ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے سینئر نائب صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی تبدیلی کے نام پر غریبوں کے جذبات سے کھیل رہی ہے ،اشیاء خوردونوش کی مہنگائی نے غریبوں کی چیخیں نکا ل دی ہیں