لٹن روڈ اوربھاٹی گیٹ کے علاقے میں 2افراد کی پرسرار ہلاکت

لٹن روڈ اوربھاٹی گیٹ کے علاقے میں 2افراد کی پرسرار ہلاکت

  

لاہور(خبرنگار) لٹن روڈ اوربھاٹی گیٹکے علاقے میں 2افراد کی پرسرار ہلاکت ، اطلاع ملنے پر پولیس نے لاشیں قبضے میں لے کر ایدھی ایمبولینس کے ذریعے پورسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے کاروائی کا آغاز کر دیا بتایا گیا ہے کہ لٹن روڈ کے علاقے میں مقامی رہائشی 32سالہ نواز کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا،پولیس کے مطابق بظاہر نواز کی موت کثرت شراب نوشی کی باعث واقع ہوئی معلوم ہوتی ہے تاہم اصل حقائق پورسٹمارٹم رپورٹ کے بعد سامنے آئیں گے ۔ بھاٹی گیٹ کے علاقہ سے 50 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق لاش کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی ۔

مزید :

علاقائی -