پنجاب حکومت نے وفاق سے چار پولیس افسران کی خدمات مانگ لی

پنجاب حکومت نے وفاق سے چار پولیس افسران کی خدمات مانگ لی

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر) پنجاب حکومت نے وفاق سے چار پولیس افسران کی خدمات مانگ لی ہیں اور اس حوالے سے باقاعدہ ایک مراسلہ بھی وفاقی حکومت کو جاری کیا گیا ہے جس میں کہاگیاہے کہ ایس پی احسن اقبال ،ایس پی سید علی ،ایس پی عمران احمد اور ایس پی خالد محمود کی خدمات پنجاب حکومت کے حوالے کی جائیں۔

مزید :

علاقائی -