شیخوپورہ، تیز رفتار کا ر حادثہ کا شکار ،ڈرائیور جا ں بحق

شیخوپورہ، تیز رفتار کا ر حادثہ کا شکار ،ڈرائیور جا ں بحق

  

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)منڈیالی سٹاپ لاہو ر روڑ پر تیز رفتار کار الٹ گئی جس کے نتیجہ میں کار کا ڈرائیور موقع پر ہلاک ہو گیا ،اطلاع کے مطابق کار لاہور کی طرف جا رہی تھی کہ اچانک سڑک پر آنے والے کتے کو بچاتے ہوئے الٹ گئی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر نعش پولیس کے حوالے کر دی۔

مزید :

علاقائی -