الیکٹرانک چالان آج سے بینک آف پنجاب کی تمام شاخوں میں جمع کرائے جا سکیں گے

الیکٹرانک چالان آج سے بینک آف پنجاب کی تمام شاخوں میں جمع کرائے جا سکیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر)پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے کیمروں سے ہونے والے الیکٹرانک چالان آج بروز منگل 2اکتوبر سے بینک آف پنجاب کی تمام شاخوں میں جمع کروائے جا سکتے ہیں۔ ترجمان پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے مطابق پہلے مرحلے کے دوران شہریوں کو الیکٹرانک چالان جمع کروانے کیلئے 12اکتوبر تک کا وقت دیا گیا ہے۔ جلد ہی نیشنل بینک آف پاکستان کی شاخوں میں بھی الیکٹرانک چالان کا جرمانہ ادا کیا جا سکے گا۔

مزید :

علاقائی -