مانگا منڈی، ڈٖیرے میں کھڑی کاروں کے پرزہ جات چوری
مانگا منڈی (نمائندہ خصوصی)مانگامنڈی نامعلوم چور محمد صادق کے ڈٖیرے میں نامعلوم چور داخل ہوکر کھڑی کاروں کے قیمتی پرزہ جات تقریباً4لاکھ روپے مالیت کے چوری کر کے فرار ہونے میں کامیاب مانگا منڈی محلہ احمد آباد میں محمد صادق اعوان ٹھیکیدار کے ڈیرے سے نامعلوم چور کاروں کے پرزہ جات لیکر فرار محمد صادق کے بیٹے محمد ارشد نے بتایا کہ ہم حسب معمل روزانہ اپنی 3کاریں اپنے ڈیرے پر رات کو کھڑی کرکے چلے گئے جب سویرے تقریباً8بجے ڈیرے پر آئے ہماری کاروں کے قیمی ٹائر اور قیمتی سامان غائب تھا تقریباًچار لاکھ روپے مالیت کا سامان چوری ہوا ہے تھانہ مانگا منڈی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شرورع کردی۔