شیخوپورہ ، سلنڈر پھٹنے سے نوجوان جھلس کر شدید زخمی

شیخوپورہ ، سلنڈر پھٹنے سے نوجوان جھلس کر شدید زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شیخوپورہ (بیورورپورٹ)فیصل آباد روڈ فیروز وٹواں کے قریب واقعہ غیر قانونی گیس فلنگ کے دوران اچانک سلنڈر پھٹ گیا جس کی زد میں آکر احسن نامی نوجوان جھلس کر شدید زخمی ہوگیا جس کو لاہور کے ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے جہاں پر اسکو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ۔

مزید :

علاقائی -