فٹ بالر لائنل میسی کا رنبیر کپور کو سالگرہ پر سائن کردہ فٹبال جرسی کا تحفہ

فٹ بالر لائنل میسی کا رنبیر کپور کو سالگرہ پر سائن کردہ فٹبال جرسی کا تحفہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی(آئی این پی)بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کو فٹ بال کلب بارسلونا کے فٹ بالر لائنل میسی نے اپنی سائن کردہ فٹ بال جرسی تحفے میں دی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار رنبیر کپور کی 28ستمبر کو 36ویں سالگرہ منائی گئی جس پر انہیں فٹ بال کلب بارسلونا کے فٹ بالر نے اپنی سائن کردہ فٹ بال جرسی تحفے میں دی جسے پہنے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ہیں۔ رنبیر کپور فلم براہمسترا میں دکھائی دیں گے۔