اکبر میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ 5اکتوبر سے شروع ہوگا

اکبر میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ 5اکتوبر سے شروع ہوگا

  

اسلام آباد(آن لائن) اکبر میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ 5اکتوبر سے ٹی اینڈ ٹی فٹ بال گراؤنڈ، اسلام آباد میں شروع ہوگا، اکبر فٹ بال کلب کے صدر سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں اسلام آباد اور راولپنڈی کی بہترین 32 ٹیمیں حصہ لیں گی اور ٹورنامنٹ ناک آؤٹ سسٹم پر کھیلا جائے گا،ٹورنامنٹ کے ڈراز کا اعلان (کل)بدھ کو کیا جائے گا۔

Back to Conversion Tool

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -