اورنج لائن ٹرین منصوبہ، تعمیراتی کام کی عدم تکمیل پر ماحولیاتی آلودگی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع

اورنج لائن ٹرین منصوبہ، تعمیراتی کام کی عدم تکمیل پر ماحولیاتی آلودگی ...

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی)اورنج لائن ٹرین منصوبے کاتعمیراتی کام مکمل نہ ہونے سے پیدا ہونے والی ماحولیاتی آلودگی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا گیا ہے ۔اس سلسلے میں وطن پارٹی کے سربراہ بیرسٹر ظفر اللہ خان نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ منصوبے کے زیرتعمیر رہنے سے پیدا ہونے والی آلودگی سے شہری مختلف بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں۔اورنج لائن ٹرین منصوبہ مکمل نہ ہونے سے ماحولیاتی آلودگی پیدا ہو رہی ہے ،ملک پہلے ہی ماحولیاتی آلودگی کی زد میں ہے، اب لاہور میں اورنج لائن منصوبے کی تعمیل نہ ہونے کی وجہ سے ماحولیاتی آلودگی میں مزید اضافہ ہو رہا ہے، درخواست گزار کے مطابق ماحولیاتی آلودگی میں اضافے سے شہری دمے کی بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں، درخواست گزار نے استدعا کی کہ حکومت کو پابند کیا جائے کہ اورنج لائن

مزید :

صفحہ آخر -