وزیراعظم کا وفاقی کا بینہ کا آئندہ اجلاس کوئٹہ میں بلانے کا فیصلہ

وزیراعظم کا وفاقی کا بینہ کا آئندہ اجلاس کوئٹہ میں بلانے کا فیصلہ

  

کوئٹہ (آن لائن)وفاقی کا بینہ کا آئندہ اجلاس وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ میں بلانے کا فیصلہ کر لیا ذرائع کے مطابق بلوچستان میں وفاقی کا بینہ کا اجلاس بلانے کا مقصد صوبے میں امن وامان کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا جائیگا اور وفاقی کا بینہ کا اجلاس جلد کوئٹہ میں بلا ئے جانے کا امکان ہے وزیراعظم، وفاقی وزراء ، وفاقی کا بینہ کے اجلاس میں خصوصی شرکت کرینگے اور اراکین اسمبلی وصوبائی وزراء سے بھی ملاقات کرنے کا امکان ہے ۔

وزیراعظم

مزید :

صفحہ آخر -