ایوان بالا نے ضمنی مالیاتی بل 2018 پر قائمہ کمیٹی کی سفارشات منظور کر لیں

ایوان بالا نے ضمنی مالیاتی بل 2018 پر قائمہ کمیٹی کی سفارشات منظور کر لیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آن لائن) ایوان بالا نے ضمنی مالیاتی بل 2018پر قائمہ کمیٹی کی سفارشات منظور کر لی ہیں ۔سوموار کے روز سینیٹر عتیق شیخ نے اجلا س کید وران سینٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ ،محصولات و اقتصادی امور کی جانب سے ضمنی مالیاتی ترمیمی بل 2018پر کمیٹی کی سفارشات ایوان میں پیش کی جسے کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا ۔
سفارشات منظور

مزید :

صفحہ آخر -