پاک فوج کی طرف سے شہید قمر عباس کی بیوہ کو مکان کا تحفہ

پاک فوج کی طرف سے شہید قمر عباس کی بیوہ کو مکان کا تحفہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سرگودھا (بیورورپورٹ)ملک دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنیوالے فوجی جوان قمر عباس کی بیوہ عابدہ کلثوم کو 36شمالی میں پاک فوج کی جانب سے تعمیر شدہ 10مرلے کے مکان کی چابیاں اور دیگر تحائف دیئے گئے ، اس موقع پرکیپٹن فیضان حیدر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عبدالسلام ڈی ایس پی لال محمد ،صوبیدار غوث محمد اور یو سی چیئر مین محمد اشرف برہان بھی موجود تھے،جبکہ بیوہ عابدہ کلثوم نے آرمی چیف اور پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔

مزید :

صفحہ آخر -