وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری آج 3 روزہ پاکستان ٹریول مارٹ کا افتتاح کریں گے

وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری آج 3 روزہ پاکستان ٹریول مارٹ کا افتتاح ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری آج کراچی ایکسپو سنٹر میں 3روزہ پاکستان ٹریول مارٹ کا افتتاح کریں گے،مرکزی چےئرمین ہوپ وحید اقبال بٹ ،کراچی کے چےئرمین نذیر احمد،کے پی کے کے چےئرمین کامران زیب،اسلام آباد کے چےئرمین ناصر خان،پنجاب کے چےئرمین رانا شاہد نذیرخصوصی طور پر شریک ہوں گے ،پاکستان ٹریول مارٹ 4اکتوبر تک جاری رہے گی،عمرہ ایجنٹوں کے علاوہ دنیا بھر کے ہوٹلز چین ،بڑی ٹریول ایجنسیاں اپنے سٹال لگا رہی ہیں ،سعودی قونصل جنرل کی شرکت بھی متوقع ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -