ہوپ کے اعلیٰ عہدیداران کوئٹہ پہنچ گئے،ائیرپورٹ پر شاندار استقبال

ہوپ کے اعلیٰ عہدیداران کوئٹہ پہنچ گئے،ائیرپورٹ پر شاندار استقبال

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ کے مرکزی چےئرمین وحید اقبال بٹ ،سابق مرکزی چےئرمین حاجی ثناء اللہ ،کے پی کے فاٹا کے چےئرمین کامران زیب ،اسلام آباد کے چےئرمین ناصر خان ،سابق چےئرمین حاجی مقبول احمداسلام آباد کے سابق چےئرمین جاوید اختر،جمال خان خیر سگالی کے دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ،ائیرپورٹ پر شاندار استقبال،مرکزی چےئرمین ہوپ وحید اقبال بٹ کا تاریخ ساز استقبال پر اظہار تشکر ،مل جل کر ہوپ کو مضبوط کرنے اور آگے بڑھنے کا عزم،مرکزی چےئرمین ہوپ ٹیم کے ہمراہ آج کراچی پہنچیں گے،ایکسپو سنٹر میں شروع ہونے والی 3روزہ پاکستان ٹریول مارٹ کے افتتاح کی تقریب میں شریک ہوں گے۔

مزید :

صفحہ آخر -