پاک فضائیہ کے سربراہ کا آپریشنل بیس کا دورہ،فائٹر طیارہ اڑا کر ایکسر سائز ٹریننگ مشن میں حصہ لیا

پاک فضائیہ کے سربراہ کا آپریشنل بیس کا دورہ،فائٹر طیارہ اڑا کر ایکسر سائز ...

  

اسلام آباد(آن لائن)پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے ایک آپریشنل بیس کا دورہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے فائٹر طیارہ اڑا کر ایکسر سائز ٹریننگ مشن میں حصہ لیا۔بعد ازاں ائیرچیف نے ان مشقوں میں حصہ لینے والے Combat Crew سے ملاقات کی اور ان کے جذبے اور پیشہ وا رنہ صلاحیتوں کو سراہا۔انہوں نے پاک فضائیہ کی آپریشنل تیاریوں اور تربیت پر اطمینان کا اظہار کیا۔

مزید :

صفحہ آخر -