معروف ڈینٹسٹ ڈاکٹر محمد احتشام خان کی والدہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں
لاہور(خصوصی رپورٹ)معروف ڈینٹسٹ ڈاکٹر محمد احتشام خان کی والدہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں ،مرحومہ کی نمازجنازہ آج صبح10.30بجے ادا کی جائے گی،جنازہ 133 A /B شاہ جمال روڈ لاہور سے اٹھایا جائے گا۔