وزیرِاعظم ہاؤس کی مزید 41 گاڑیوں کی نیلامی کا فیصلہ

وزیرِاعظم ہاؤس کی مزید 41 گاڑیوں کی نیلامی کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد ( مانیٹر نگ ڈیسک) وزیرِاعظم عمران خان کی کفایت شعاری مہم کے تحت دوسرے مرحلے میں پی ایم ہا ؤ س کی 41 گاڑیوں کی نیلامی کی جائے گی، دو بم پروف گاڑیاں بھی نیلامی میں شامل ہوں گی۔پہلے مرحلے میں 61 گاڑیوں کو 20 کروڑ روپے میں فروخت کیا گیا تھا، تاہم دو مہنگی ترین بم پروف مرسڈیز گاڑیاں نیلام نہیں ہو سکی تھیں۔ ایف بی آر سے ان گاڑیوں کی ڈیوٹی کم کروا کے دوبارہ نیلامی کے لئے پیش کیا جائے گا۔دوسرے مرحلے میں نیلام کی جا رہی گاڑیوں میں بلٹ پروف مرسڈیز اور بی ایم ڈبلیو بھی شامل ہیں

مزید :

صفحہ اول -