قبضہ گروپو ں کوکچل کر رکھ دیں گے ،کسی کو معا ف نہیں کیا جا ئیگا ،آئی جی پنجاب

قبضہ گروپو ں کوکچل کر رکھ دیں گے ،کسی کو معا ف نہیں کیا جا ئیگا ،آئی جی پنجاب

  

لا ہو ر ( کرائم رپورٹر) آئی جی پولیس پنجا ب محمد طاہر نے قبضہ گروپو ں کے با رے مو قف اختیا ر کیا ہے کہ وہ انہیں کچل کر رکھ دیں گئے اورکسی کو معا ف نہیں کیا جا ئے گا ۔ پنجاب بھر کے تما م آر پی اوز ،ڈی پی اوز اور دیگر تما م پو لیس افسران کو ہدایت کر دی گئی ہے کہ قبضہ گروپوں کے خلاف سخت کا رروائی عمل میں لائیں ۔انھوں نے کہا اس پر سختی سے کا ر بند رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید :

صفحہ اول -