اثاثہ جات ریفرنس،اسحق ڈار کی جائیداد نیلامی سے متعلق فیصلہ آج سنایا جائے گا

اثاثہ جات ریفرنس،اسحق ڈار کی جائیداد نیلامی سے متعلق فیصلہ آج سنایا جائے گا

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار کی جائیداد فروخت سے متعلق قومی احتساب بیورو (نیب) کی درخواست پر فیصلہ آج سنائے گی۔احتساب عدالت نمبر ایک کے جج محمد بشیر نے نیب کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواست پر گزشتہ روز سماعت کی جس کے بعد اسحق ڈار کی جائیدادنیلامی سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔

مزید :

صفحہ اول -