2 تھانیداروں سمیت 4 افراد کیخلاف مقدمات کی منظوری

2 تھانیداروں سمیت 4 افراد کیخلاف مقدمات کی منظوری

  

ملتان ( خبر نگار خصوصی)ریجنل ڈائریکٹر انٹی کرپشن امجد شعیب ترین نے دو تھانیداروں سمیت 4 افراد کے خلاف مقدمات کی (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

منظوری دے دی ذرا ئع کے مطابق وہاڑی کے اے ایس آئی عبدالستار پر 62 ہزار رشوت کا الزام تھا، انٹی کرپشن انکوائری افسر کی رپورٹ پر ڈائریکٹر نے مقدمہ کی منظوری دیدی ‘ دوران انکوائری اے ایس آئی عبدالستار بے گناہی ثابت نہ کر سکا، وہاڑی کے اے ایس آئی عزیز الرحمن، پرائیوٹ افراد علی رضوان اور علی شان کے خلاف بھی مقدمہ کی منظوری دی۔

منظوری

مزید :

ملتان صفحہ آخر -