بوسن روڈ پر ریس لگاتی دو کاریں حادثے کا شکار ‘ ڈرائیورز زخمی ‘ ہسپتال منتقل

بوسن روڈ پر ریس لگاتی دو کاریں حادثے کا شکار ‘ ڈرائیورز زخمی ‘ ہسپتال منتقل

  

ملتان ( خبر نگار خصوصی)بند بوسن روڈ پر ریس لگاتی دو کاریں تصادم کا شکار حادثے کی وجہ سڑک کے درمیان آنے والا گدھا بناگدھا موقع پر (بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

ہلاک ہو گیا جبکے ڈرائیور کو زخمی حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ریس مہران اور کرولا کار کے درمیان لگ رہی تھی سڑک پر ٹریفک نہ ہونے کی وجہ سے منچلوں نے ریس لگانا شروع کر دی مہران روڈ پر لگے ردختوں سے ٹکراتی ہوئی سڑک پر پارک ہنڈا سیوک ایل ای سی 77 سے ٹکرا گئی گدھے پر لگنے کی وجہ سے مہران بے قابو ہو گئی حادثے کی وجہ سے دونوں کاریں بری طرح تباہ تاہم ڈرائیورز کو گہری چوٹیں آئی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -