ایف بی آر ‘ بے نامی بینک اکاؤنٹس کی چھان بین ‘ آر ٹی اوز کو فوری آپریشن کا حکم
ملتان( نیوز رپورٹر)غیر قانونی بینک اکاؤنٹس کی چھان بین شروع ہو گئی‘ ایف بی آر نے آر ٹی او ز کو خصوصی ہدایات جاری کردیں اس بارے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ فالودہ والے کے اکاؤنٹ میں اربوں روپے موجود ہونے کے انکشاف کے بعد ایف بی آر متحرک ہوگیا ہے اور خصوصی طور(بقیہ نمبر33صفحہ12پر )
پر ٹیموں کو بنک اکاؤنٹس کی چھان بین کے احکامات جاری کردےئے گئے ہیں تاکہ جہاں بے نامی اکاؤنٹ پایا جائے اسے فوراً فریز کردیا جائے۔
اکاؤنٹس