میٹرک ضمنی امتحان ‘ اصل امیدوار کی جگہ پیپر دینے والے کیخلاف کاروائی شروع

میٹرک ضمنی امتحان ‘ اصل امیدوار کی جگہ پیپر دینے والے کیخلاف کاروائی شروع

  

ملتان(خصوصی رپورٹر)میڑک کے ضمنی امتحان میں اصل امیدوار کی جگہ پیپر دینے والا پکڑا گیا بتایا گیا ہے کہ گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

وہاڑی میں میڑک کے میتھ کے پیپر میں عجب خان ولد محمد افضل دوسرے امیدوار کی جگہ پیپر دے رہا تھا پکڑا گیا جس کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

کاروائی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -