ریجنل ٹیکس دفاتر کے چیف کمشنر کی کل ویڈیو لنک کانفرنس ‘ وزیر خزانہ اسد عمر کی بھی بریفنگ کا امکان
ملتان(نیوز رپورٹر)ملتان سمیت تمام آر ٹی اوز کے چیف کمشنرز کی وڈیو لنک(بقیہ نمبر48صفحہ12پر )
کانفرنس کل3اکتوبر کو ہوگی چےئرمین ایف بی آر کو سہہ ماہی ٹارگٹ اور ان کے محصولات بارے بریفنگ دی جائے گی اس بارے گزشتہ روز آر ٹی او ملتان میں بھی کمشنرز کی میٹنگ ہوئی جس میں مختلف امور زیر بحث آئے ۔ چیف کمشنرز کانفرنس میں وزیر خزانہ اسد عمر کی بریفنگ کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
ویڈیو لنک کانفرنس