وفاقی حکومت کا چیف سیکرٹری پنجاب اکبردرانی کی خدمات واپس لینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا چیف سیکرٹری پنجاب اکبردرانی کی خدمات واپس لینے کا فیصلہ

  

لاہور(آن لائن)پنجاب حکومت کی کارکردگی بہتر بنانے کے لئے وفاقی (بقیہ نمبر45صفحہ7پر )

حکومت نے چیف سیکرٹری پنجاب اکبر درانی کی خدمات واپس لینے کا فیصلہ کرلیا اور ان کی جگہ وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات احمد نواز سکھیرا کو چیف سیکرٹری مقرر کیے جانے کا امکان ہے ۔ذمہ دار ذرائع کے مطابق گزشتہ روزوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران چیف سیکرٹری پنجاب اکبر درانی کی کارکردگی پر عدم اطمینان کااظہار کیا تھا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -